26/Jul/2021
News Viewed 1136 times
گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کی تین ساتھیوں سمیت ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عطاتارڑ او ر ان کے تین ساتھیوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے لیگی رہنما کو ساتھیوں سمیت رہا کرنے کا حکم جار ی کردیا۔
آگے بھی پڑھیں: وزیرا علیٰ پختوانخوا محمود خا ن نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
واضح رہے پولیس نے عطاتارڑکوگزشتہ روزگرفتارکیاتھا ، عطاتارڑپرسرکاری افسران کےساتھ مزاحمتاورکارسرکارمیں مداخلت کاالزام تھا۔